حضرت عباس ابن علی (ع) کی اولاد مصر میں ُُ سادت بنی ہارون ُُ اردن میں ُُ سادات بنو شہید ُُ یمن میں ُُ سادات بنو بنی مطاع ُُ عراق میں ُُ سادات علوی ُُ ایران میں ُُ سادات ابوالفضلی علوی ُُ اور پاکستان میں ُُ سادات علوی المعروف اعوان قطب شاہی ُُ کے عنوان سے پہچانی جاتی ہے۔ پاکستان میں حضرت عباس ابن علی (ع) کی اولاد سید عون قطب شاہ العلوی (رض) سے چلی ۔ پاکستان میں حضرت عباس ابن علی (ع) کی اولاد سید عون قطب شاہ العلوی (رض) کی نسبت سے اعوان قطب شاہی اور سیدنا حضرت امام علی (ع) کی نسبت سے سادات علوی کے لقب سے مشہور و معروف ہے ۔ سید عون قطب شاہ علوی (رض) کا شجرہ نسب دس واسطوں سے حضرت عباس ابن علی (ع) تک پہنچتا ہے ۔ سید عون قطب شاہ علوی (رض) کا شجرہ نسب مندرجہ ذیل ہے۔السید عون قطب شاہ العلوی بن السید یعلی العلوی بن السید ابو یعلی الحمزہ (الثانی) العلوی بن السید القاسم العلوی بن السید علی العلوی بن السید الحمزہ العلوی (الاول) بن السید الحسن العلوی بن السید عبیداللہ العلوی رئیس المدنی بن السید ابو الفضل العباس علمدار العلوی علیہ السلام (شہید کربلا ، قمر بنی ہاشم ، سقائے سکینہؑ) بن السید امام علی علیہ السلام (امیر المومنین ، امام المتقین ، وصی رسول خداﷺ)
ReplyDeleteحضرت عباس ابن علی (ع) کی اولاد مصر میں ُُ سادت بنی ہارون ُُ اردن میں ُُ سادات بنو شہید ُُ یمن میں ُُ سادات بنو بنی مطاع ُُ عراق میں ُُ سادات علوی ُُ ایران میں ُُ سادات ابوالفضلی علوی ُُ اور پاکستان میں ُُ سادات علوی المعروف اعوان قطب شاہی ُُ کے عنوان سے پہچانی جاتی ہے۔ پاکستان میں حضرت عباس ابن علی (ع) کی اولاد سید عون قطب شاہ العلوی (رض) سے چلی ۔ پاکستان میں حضرت عباس ابن علی (ع) کی اولاد سید عون قطب شاہ العلوی (رض) کی نسبت سے اعوان قطب شاہی اور سیدنا حضرت امام علی (ع) کی نسبت سے سادات علوی کے لقب سے مشہور و معروف ہے ۔ سید عون قطب شاہ علوی (رض) کا شجرہ نسب دس واسطوں سے حضرت عباس ابن علی (ع) تک پہنچتا ہے ۔ سید عون قطب شاہ علوی (رض) کا شجرہ نسب مندرجہ ذیل ہے۔السید عون قطب شاہ العلوی بن السید یعلی العلوی بن السید ابو یعلی الحمزہ (الثانی) العلوی بن السید القاسم العلوی بن السید علی العلوی بن السید الحمزہ العلوی (الاول) بن السید الحسن العلوی بن السید عبیداللہ العلوی رئیس المدنی بن السید ابو الفضل العباس علمدار العلوی علیہ السلام (شہید کربلا ، قمر بنی ہاشم ، سقائے سکینہؑ) بن السید امام علی علیہ السلام (امیر المومنین ، امام المتقین ، وصی رسول خداﷺ)
Allae Abbass Hamesha salamt
ReplyDeleteUrr Haqq pe rahee
Ameen
بے شک
ReplyDeleteمحمّد عدیل ولد محمد خالد
ReplyDelete